کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کی نشست سنی اتحاد کونسل نے جیت لی

Sunni Ittahad Counsel , Pakhtoonkhwa Assembly, By Election, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ضمنی انتخابات میں خیبر پختوںخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے91 کوہاٹ کے  تمام  پولنگ سٹیشنز کے نتائج  کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے امیدوار  کامیاب ہو گئے۔

 پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار  داؤد آفریدی 23134 ووٹوں لے کر  کامیاب ہوگئے ہیں ۔  آزاد امیدوار امتیاز شاہد قریشی 16390 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پرجبکہ عبدالصمود 8050 ووٹوں کیساتھ تیسرے نمبر پر ووٹوں کے ساتھ رہے۔