پاکستان کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن اراکین کا پی سی بی کیخلاف مظاہرہ

پاکستان کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن اراکین کا پی سی بی کیخلاف مظاہرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اراکین کا پی سی بی کے خلاف مظاہرہ، مظاہرین نےایم ڈی اور بورڈ آفیشلز کےخلاف نعرے بازی کی۔

تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کے باہرچیئرمین پاکستان کرکٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن ملک منظور مانی کی قیادت میں ہونے والے مظاہرے میں وزیراعظم سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ پی سی بی میں ایم ڈی سمیت بھاری معاوضوں پر ہونے والی تقرریوں کانوٹس لیں۔

گورننگ بورڈ میں بغاوت کرنے والے اراکین کےخلاف کارروائی اورملک بھرکی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن پرایڈہاک لگانے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

Shazia Bashir

Content Writer