ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں محمود الرشید نے 24 اپریل کو پارلیمانی پارٹیز کا اجلاس طلب کر لیا

میاں محمود الرشید نے 24 اپریل کو پارلیمانی پارٹیز کا اجلاس طلب کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر:پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے نگران وزیر اعلی کے ناموں پر غور کرنے کے لیے مشترکہ اپوزیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے 24 اپریل کو پارلیمانی پارٹیز کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور نگران وزیر اعلی کے ناموں سمیت دیگر امور پر مشاورت کی جائے گی، بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ق اور جماعت اسلامی سمیت اپوزیشن کی ہم خیال جماعتوں کو مدعو کیا جائے گا۔