ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا ۔ 

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے کمی کردی گئی، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے مقرر ہوگئی ۔