ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 57  ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 92 ہزار 263 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت 27 ڈالرکم ہوکر 4 ہزار 350 ڈالر فی اونس ہے۔  

Ansa Awais

Content Writer