آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

کرکٹ جنوبی افریقا نے دو کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔

کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر اینرک نورکیا اور سیسانڈا مگالا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer