ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ٹی ڈی کی کارروائی; 5 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی کی کارروائی; 5 دہشتگرد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بلوچستان کے ضلع  سبی میں  سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک  ہوگئے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق  سبی میں کارروائی کے دوران  فائرنگ کے تبادلے میں 5  دہشت گرد ہلاک  ہوگئے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ  بارود برآمد کرلیا گیا۔

 ہلاک دہشت گردوں سے نقشے اور اہم دستاویزات  بھی برآمد کی گئی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ دہشت گرد سکیورٹی فورسز  اور  پولیس  پر حملوں میں ملوث تھے۔