سٹی 42: سٹیج اور فلم کی نامور اداکارہ آفرین خان علیل ہوکر ہسپتال داخل ہوگئی۔
آفرین خان کو اپنڈکس کے درد کے باعث ہسپتال داخل ہونا پڑا،تشخیص کے بعد ڈاکٹرز نے اپنڈکس کا آپریشن کردیا۔
اداکارہ اب ایک ماہ تھیٹر ڈراما پرفارم نہیں کر سکیں گی۔