ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کیلئے 60 کروڑ روپے جاری کردیئے

محکمہ خزانہ نے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کیلئے 60 کروڑ روپے جاری کردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  قیصر کھوکھر:محکمہ خزانہ نے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے لیے 60 کروڑ روپے جاری کر  دیئے ہیں۔

اس کے علاوہ، ایکو ٹورازم چھانگا مانگا سسٹم کے لیے 2 ارب روپے اور آرکائیو اینڈ وائلڈ لائف سسٹم کے لیے 16 کروڑ 90 لاکھ روپے محکمہ کے اکاؤنٹس میں منتقل کر  دیئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق متعلقہ محکموں کو اب اپنے پروگرامز اور منصوبوں کے لیے بجٹ استعمال کرنے کی اجازت حاصل ہوگئی ہے۔