ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کاگوشت مزید مہنگا

برائلر مرغی کاگوشت مزید مہنگا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:سبزی،پھل کےبعدمرغی کےگوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا۔
مرغی کے گوشت کا سرکاری نرخ482روپے تاہم بازارمیں500روپےفی کلومیں فروخت ہو رہا ہے۔
زندہ فارم ریٹ 305،تھوک 319 ، پرچون قیمت 333 روپے مقرر ہے۔
انڈے سستے نہ ہوسکے بدستور 344 روپے درجن قیمت برقرار ہے۔