ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوشخبری، تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

خوشخبری، تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔

انٹر نیشنل مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 87 سینٹ کم ہونے کے بعد 86.75 ڈالرز فی بیرل تک ہو گیا۔

امریکی خام تیل بین الاقوامی مارکیٹ میں 87 سینٹ سستا ہونے کے بعد 79.21 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا۔

Ansa Awais

Content Writer