ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔

  حکام کے مطابق زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer