ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

 سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا ریٹ 6 ہزار 600 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 659 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ریٹ 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے کا ہوگیا۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 66 ڈالر کے اضافے کے بعد 3 ہزار 3310 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔