ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکٹرک بسوں کی مانیٹرنگ کیلئےکنٹرول روم قائم

 الیکٹرک بسوں کی مانیٹرنگ کیلئےکنٹرول روم قائم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 طاہر جمیل:  پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے الیکٹرک بسوں کی مانیٹرنگ کیلئےکنٹرول روم قائم کر دیا.

تفصیلات کے مطابق کنٹرول روم سے بسوں کے آپریشنز کی موثر نگرانی ممکن ہو گی۔بسوں کی لوکیشن ومجموعی نظام کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔مسافروں کی شکایات کے اندراج کیلئےواٹس ایپ نمبر بھی متعارف کرایا گیا۔

مسافروں کی شکایات، تجاویز اور سوالات کا فوری جواب دیا جائے گا۔کنٹرول روم کی نوعیت فی الوقت عارضی ہو گی۔گرین ٹاون ڈپو کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد کنٹرول روم منتقل کیا جائے گا۔