ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زیرتعلیم اور حالیہ تعلیم مکمل کرنیوالے نوجوانوں کیلئے وظیفہ، شرائط کیا؟

زیرتعلیم اور حالیہ تعلیم مکمل کرنیوالے نوجوانوں کیلئے وظیفہ، شرائط کیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:زیرتعلیم اور حالیہ تعلیم مکمل کرنیوالے نوجوانوں کیلئے خوشخبری، یونیسیف کی جانب سے آن لائن انٹرنشپ پروگرام کا آغاز کر دیاگیا ہے۔

ریموٹ انٹرنشپ کے لئے 4 لاکھ 78 ہزار ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائیگا، خواہشمند نوجوانوں سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔

انٹرن شپ کا موقع نوجوانوں کو 1700 ڈالر ماہانہ وظیفہ فراہم کرے گا، انٹرن شپ سےنوجوانوں عالمی تجربہ بھی حاصل کر سکیں گے۔

درخواستگزار نے پچھلے 2 سالوں میں گریجویشن کی ہو، یا درخواستگزار انڈرگریجویٹ، گریجویٹ، یا ڈاکٹریٹ پروگرام میں داخل ہو۔