ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مہنگا ہوگیا

ڈالر مہنگا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 39 پیسے ہے۔ گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 11پیسے کمی سے 279 روپے 43 پیسے ہے۔  

Ansa Awais

Content Writer