ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم  شہباز شریف  نے  ایف آئی اے  منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف  ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ شہباز شریف نے مقدمے میں بریت کی درخواست دائر کر دی، شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے بریت کی درخواست دائر کی۔منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز عدالت پہنچ گئے۔

واضح رہےکہ شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد  ہونے کا امکان ہے، شہباز شریف گزشتہ 3 پیشیوں سے حاضری استثنیٰ کی درخواست جمع کروا رہے تھے۔