ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مالی سال 21-2020 میں 2 ارب 59 کروڑ کی مالی و انتظامی بے قاعدگیوں کا انکشاف

مالی سال 21-2020 میں 2 ارب 59 کروڑ کی مالی و انتظامی بے قاعدگیوں کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راودلشاد: پنجاب اسمبلی میں محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کی آڈٹ رپورٹ جمع کرادی گئی, مالی سال 21-2020 میں 2 ارب 59کروڑ کی مالی و انتظامی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا۔
سرکاری خزانے کو ایک ارب 44کروڑ کی عدم ریکوری سے مالی نقصان پہنچایا گیا، پروکیورمنٹ معاملات میں 24 کروڑ 83 لاکھ کی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں۔
ہیومن ریسورس سے متعلق 1 کروڑ 6 لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں رپورٹ ہوئیں، آڈٹ رپورٹ میں 68 کروڑ 20 لاکھ کی متفرق بے ضابطگیاں سامنے آئیں،اربوں کی مالی بدعنوانیوں پر محکمہ ہاؤسنگ کے ذمہ دار افسران کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔