اداکارہ حنا الطاف کی تصویرکے سوشل میڈیا پر چرچے

اداکارہ حنا الطاف کی تصویرکے سوشل میڈیا پر چرچے
کیپشن: Hina Altaf New Picture Viral
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر سب کو بھاگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اداکارہ  ہرے رنگ کا لباس زیب تن کررکھا ہے۔

اداکارہ کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کیتھی جس میں وہ فیروزی اور لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف اور ان کے شوہر، اداکار آغا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام سے اچانک اپنے تمام عزیز و اقارب، دوستوں اور ساتھی اداکاروں کو اَن فالو کردیا ہے۔