ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش کی خراب کارکردگی، آسٹریلیا نے ایک روز ہ سیریز میں کلین سویپ کر دیا

بنگلہ دیش کی خراب کارکردگی، آسٹریلیا نے ایک روز ہ سیریز میں کلین سویپ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو تیسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے کر میزبان ٹیم کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔

  میزبان ٹیم بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنائے تاہم مہمان ٹیم آسڑیلیا نے ہدف 11 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا،بنگلا دیشی کھلاڑی توحید ہریدوئے نے 61 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ ٹیم کے بقیہ کھلاڑی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے جس کے باعث بڑا ہدف دینے میں ناکام رہے۔ مہمان ٹیم کے کپتان اور اوپنر بیٹر مچل مارش نے 60 رنز کی اننگز کھیل کر جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔

  واضح رہے کہ ٹی20 سیریز سے قبل ون ڈے سیریز میں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دی تھی۔ ون ڈے میں مہمان ٹیم کی جانب سے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا۔