ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرول، ڈیزل کے ذخائر وافر ہیں، اوگرا کی وضاحت

OGRA, Pakistan's strategic reserves, Petroleum products supply ,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42:  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے  افواہ سازوں  کی پھیلائی ہوئی افواہوں کی کمر توڑتے ہوئے یہ وضاحت کی ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں جو پلبک کی طلب کو پورا کرنےکے لیے کافی سے زیادہ ہیں۔

  اوگرا  ترسیل کی صورتحال پر  نظر رکھے ہوئے ہے، قومی توانائی تحفظ یقینی بنانےکےلیے جب صروری ہو گا،  پیشگی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

؎ ایران اسرائیل جنگ کے تناظر میں وفاقی حکومت نے آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کی ہے۔ لیکن اس سے قطع نطر سٹریٹیجک ذخائر پہلے سے بھی موجود ہیں۔ 
حکومت کی جانب سے 14 کروڑ لیٹر پیٹرول منگوانےکا حکم دیا گیا ہے۔