سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔
ایک تولہ سونا 1465 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 58ہزار 465 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 1256 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 325 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 11 روپے کمی سے 3785 روپے پر آگئی ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 3369 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔