ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے مقدمے میں ضمانت منظور

شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے مقدمے میں ضمانت منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت منظور کی، اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے گزشتہ روز دلائل کے بعد محفوظ کیا تھا، شاہ محمود قریشی کی ابھی سات مقدمات میں ضمانتیں زیر سماعت ہیں۔