لالی وڈ پنجابی فلم لاڈے دا ویاہ عید قربان پر ریلیز ہونے کا اعلان

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ پنجابی فلم لاڈے دا ویاہ بھی عید قربان پر رلیز ہونے کو تیار ہوگئی۔ 

فلم کا ٹریلر لانچ کردیا گیا، جبکہ فلم عید الاضحی پر ملٹی پلیکسز سینماؤں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی کاسٹ میں علی یلماز ، ماہ رخ مرزا ، سلیم البیلا،  گوگا پسروری ، خالد بٹ اور راحیلہ آغا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ اس بارعید قربان پر بارہ فلمیں ریلیز ہوں گی۔

Bilal Arshad

Content Writer