مانیٹرنگ ڈیسک: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر)قاضی محمد امین احمد انتقال کرگئے۔
اطلاع انتقال!!!
سابقہ جج سپریم کورٹ قاضی محمد امین احمد قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں! نماز جنازہ آج شام 6 بجے!! pic.twitter.com/t9AB9qFmxV
— M Azhar Siddique (@AzharSiddique) June 21, 2023
مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6بجے راولپنڈی میں ادا کی جائے گی،جسٹس قاضی محمد امین لاہور ہائیکورٹ میں 7 نومبر2014 سے 25 مارچ 2019 تک جج رہے۔