ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مینار پاکستان واقعہ,عائشہ اکرام سےمتعلق اہم خبر آگئی

Ayesha ikram
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق :چودہ اگست کو مینار پاکستان پر ٹک ٹاکرعائشہ اکرام پر حملہ کرکے کپٹرے پھاڑنے کے کیس کا چالان باقاعدہ ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت میں لاری اڈا پولیس نے دو چالان پیش کیے ایک چالان میں عائشہ اکرام مدعی ہے دوسرا عائشہ کے ساتھی ریمبو کے خلاف پیش کیا گیا۔چالان پیش ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس نے دونوں چالانوں میں نامزد ریمبو سمیت 17ملزمان کو 17 جولائی کوطلب کرلیا۔

عدالت نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کو بھی نوٹس جاری کردیے ہیں .سات جولائی سے باقاعدہ سماعت شروع کر دی جاے گی۔