سٹی 42:پیٹرولیم مصنوعات کا نیا ریٹ ؛ قیمتیں پھر بڑھ گئیں .
پیٹرول4 روپے 93 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔
پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 74 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اورڈیزل کی نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔
اگلی نئی قیمتوں کا تعین 22 جولائی رات بارہ بجے تک ہوگا۔
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
