ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ 

سونے کی قیمت میں اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ 

ملک میں فی تولہ سونا 3600 روپے فی تولہ مہنگا ہوکر 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونا 3087 روپے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے کا ہو گیا۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کے اضافے کے بعد  3387 ڈالر فی اونس ہوگیا۔