ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پنجاب حکومت کا سول سیکرٹریٹ آرکائیو میوزیم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

  پنجاب حکومت کا سول سیکرٹریٹ آرکائیو میوزیم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر:  پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ آرکائیو میوزیم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

آرکائیو میوزیم میں معذور افراد کیلئے وہیل چیئر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا،آرکائیو میوزیم کو ٹورازم کے فروغ کے لئے بہتر ی کے اقدامات جاری ہیں،

آرکائیو میوزیم میں عوام کی آگاہی کے لئے مزید ریکارڈ رکھا جائے گا،آرکائیو میوزیم میں ملٹی میڈیا سکرین لگائی جا رہی ہیں۔

ڈاریکٹر آرکائیو سیدہ شمیم جعفری نے نوٹ چیف سیکرٹری کو ارسال کر دیا۔