تھیٹر کی مقبول اداکارہ ماہ نور اور ندا چوہدری کے درمیان کئی سال بعد صلح

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)تھیٹر کی مقبول اداکارہ ماہ نور اور ندا چوہدری کے درمیان کئی سال بعد صلح ہوگئی۔

 صلح کے بعد دونوں آئندہ اکٹھے شوبز پراجیکٹ بھی کریں گی، اداکارہ ماہ نور نے کہا کہ مجھ سے اگر غلطی ہوئی تو معافی مانگتی ہوں ۔ صلح کے بعد ندا چوہدری ماہ نور کے گھر پہنچ گئیں۔