ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہوریوں کیلئے بری خبر، کل پیٹرول اور ڈیزل نہیں ملے گا

لاہوریوں کیلئے بری خبر، کل پیٹرول اور ڈیزل نہیں ملے گا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہریوں کو پیٹرول ،ڈیزل نہیں ملے گا،لاہور میں کل پیٹرول پمپس پر ہڑتال ہوگی۔
لاہور کے کل 465 پیٹرول پمپس میں سے 380 پیٹرول پمپس بند ہوں گے۔سرکاری سمیت پرائیویٹ کمپنیاں 85 پیڑول پمپس خود آپریٹ کرتی ہیں وہ کھلے رہیں گے۔
لاہور میں روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول کی طلب  45 لاکھ اورڈیزل  کی 28 لاکھ لیٹر  طلب ہے۔  صدر لاہور چوہدری نعمان مجید کا کہنا ہے کہ ڈیلرز کی ہڑتال غیر معینہ مدت کیلئے ہوگی۔ڈیلرز مطالبہ کر رہے ہیں کہ ایرانی پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ بند کی جائے۔
 
 
 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر