سٹی 42: مرحوم صحافی و دانشورمنوبھائی کی اہلیہ انتقال کرگئیں .
منو بھائی صحافت کے درخشاں ستارے تھے ۔ ان کی اہلیہ آج انتقال کرگئیں ۔ صحافی برادری اور عزیز و اقارب نے ان کے وارثان سے تعزیت کی.
مرحومہ کی نمازجنازہ کل صبح10بجے 364ریوارز گارڈن میں ہوگی۔