(وسیم احمد )انٹرنیشنل سائیکلسٹ نزاکت علی انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سائیکلسٹ نزاکت علی انتقال کر گئے،نزاکت علی نے بھارت میں پاکستان کا پرچم سر بلند کیا تھا۔
نزاکت علی پاکستان ریلویز کے سائیکلسٹ تھے،دو سال قبل ان کی ایک ٹانگ بھی ضائع ہو گئی تھی ۔