ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان  

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے آج تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کر نے کا  اعلان کیا ہے۔

  مریم نواز نے فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائے گا۔ 

 انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری دفاتر، سپتال، سکول ہوں یا نجی ادارے، جہاں شارٹ سرکٹ کا خدشہ ہے وہاں مکمل جانچ ہوگی تاکہ آگ کے خطرات کو بروقت روکا جا سکے۔