نئی فلم بھیڑیا یکم مارچ کو ریلیز کی جائے گی 

 نئی فلم بھیڑیا یکم مارچ کو ریلیز کی جائے گی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ انڈسٹری کی نئی فلم بھیڑیا یکم مارچ کو ریلیز کی جائے گی.

فلم کی کاسٹ میں اداکار شفقت چیمہ ۔سارا علی خان ۔سدرہ نور ۔شہریار ۔زارا شاہ اور شہزاد بلا شامل ہیں ۔فلم کے ہدایتکار اور کوریوگرافر توفیق شاہ ہیں۔ فلم سیریل کلر کی کہانی پر مبنی ہے۔یہ سال 2024 میں ریلیز ہونے والی تیسری پاکستانی فلم ہے