ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( روزینہ علی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

 ہری پور، خانپور اور صوابی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 حکام کے مطابق تاحال زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔