ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوٹل کے کمرے میں لڑکے کو قتل کرنے والی خاتون کو عمر قید کی سزا

ہوٹل کے کمرے میں لڑکے کو قتل کرنے والی خاتون کو عمر قید کی سزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق :ہوٹل کے کمرے میں لڑکے کو قتل کرنے والی خاتون کو سزا سنائی گئی۔

 تفصیلات کےمطابق رانا عاصم کو گولی مار کر قتل کرنیوالی خاتون علینہ کو عمر قید،2لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی گئی،ایڈیشنل سیشن جج شاہد حمید نے جرم ثابت ہونے پر ملزمہ کو سزا سنائی۔

شاہدرہ پولیس نے ملز مہ کیخلاف عدالت میں چالان پیش کیا تھا۔