ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں سالانہ امتحان کیلئے یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ جاری

سکولوں میں سالانہ امتحان کیلئے یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:صوبہ بھر کے سکولوں میں سالانہ امتحان کیلئے یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ جاری،پنجاب ایگزمینیشن کمیشن کی جانب سے ڈیٹ شیٹ جاری کی گئی۔

جاری ڈیٹ شیٹ کےمطابق پہلی تا آٹھویں جماعت کے سالانہ پیپروں کا آغاز 10 مارچ سے ہوگا، امتحانات کا سلسلہ 21 مارچ تک جاری رہے گا،نتائج کا اعلان 3اپریل کو ہوگا۔
امتحانات کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔