قیصرکھوکھر : چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو کورونا ہو گیا،خود کوقرنطینہ کرلیا
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد خود کوقرنطینہ کرلیا، چیف سیکرٹری پنجاب نے ویڈیو لنک پر اجلاس کیا اورتمام دفتری امور گھر سے نمٹائے۔