ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں دودھ ، دہی کی مہنگے داموں فروخت جاری

شہر میں دودھ ، دہی کی مہنگے داموں فروخت جاری
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم:شہر میں دودھ اور دہی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی ممکن نہ ہوسکی۔
اہم شاہراہوں پر دودھ اور دہی سرکاری قیمتوں پر دستیاب ہے تاہم رہائشی علاقوں ،چھوٹے بازاروں میں دودھ ،دہی کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔
دودھ سرکاری قیمت 180کی بجائے 220روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
دہی سرکاری قیمت 210کی بجائے 240روپے کلو میں فروخت  کیا جا رہا ہے۔
انتظامیہ رہائشی علاقوں میں دودھ ،دہی کی سرکاری نرخ پر فروخت ممکن نہ بناسکی۔