گورنر پنجاب نے سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ مسترد کردی  

Governor punjab,rejected,big decision,speaker,City42
کیپشن: Governor Punjab,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ مسترد کردی۔

گورنر پنجاب نے سپیکر کی رولنگ کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ سپیکر پنجاب اسمبلی کی کل کی رولنگ آئین وقانون کے خلاف ہے ، آئین کا دفاع اور قانون کی پاسداری بھی سپیکر کی ذمہ داری ہے ،گورنر پنجاب نے کہاکہ سپیکر آئینی ذمہ داری کی ادائیگی میں ذاتی منشا، پسند کوملحوظ خاطر نہ رکھیں ،آئین کے مطابق سپیکر ایمانداری ،غیرجانبداری سے ذمہ داریاں ادا کرنے کے پابند ہیں ، گورنر نے آرٹیکل 130 کی شق7 کے تحت حکم نامہ جاری کیا۔