ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں دھند کاراج، موٹروے ایم 2، ایم 3 اور ایم 11 ٹریفک کیلئے بند

پنجاب میں دھند کاراج، موٹروے ایم 2، ایم 3 اور ایم 11 ٹریفک کیلئے بند
کیپشن: Moterway
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہورسے کوٹ سرور تک بند کر دی گئی۔

موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک جبکہ لاہور،سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔پشاور میں بھی دھند کےڈیرے، رشکئی سے صوابی تک موٹروے بند کردی گئی ساتھ ہی سوات ایکسپریس وے، کرنل شیر خان سے اسماعیلیہ تک ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہے۔