حمیرا ارشد، احمد بٹ ’’صلح لڑائی‘‘ کھیلنے لگے، ایک مرتبہ پھر قربتیں

 حمیرا ارشد، احمد بٹ ’’صلح لڑائی‘‘ کھیلنے لگے، ایک مرتبہ پھر قربتیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)معروف گلوکارہ حمیرا ارشداور ان کے شوہر احمد بٹ  کا معاملہ دونو کے درمیان دوبارہ صلح ہوگئی ،نامور سٹیج پروڈیوسرز اور سماجی رہنما ملک احسان اور کاشف بٹ نے صلح میں اہم کردار ادا کیا ۔

معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان ایک مرتبہ پھر صلح ہوگئی ہے۔ متعد دبار جھگڑے ہوئے لیکن اب صلح کرائی سماجی رہنما ملک احسان،کاشف بٹ اور پرڈیوسرز سخی سرور اور جونا بٹ نے دونوں سے حلف نامہ لیکر صلح کرائی گئی۔

حمیرا ارشد کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی خاطر شوہر احمد بٹ کو ایک موقع دیا ہے ،دونوں کے ایک دوسرے پر مختلف عدالتوں میں کیس بھی زیر سماعت ہیں جو اب دونوں واپس لیں گے۔

مزید دیکھئے: