ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت کا عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کا عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دے دی جس کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

Ansa Awais

Content Writer