ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف سماعت ملتوی  

 توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف سماعت ملتوی  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( حاشر وڑائچ)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی26 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔
ایف آئی اے عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی.

عدالت نے بغیر کارروائی سماعت 26 اگست تک ملتوی کر دی۔