نامور گلوکار موسیقار ساحر علی بگا کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

نامور گلوکار موسیقار ساحر علی بگا کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: نامور گلوکار موسیقار ساحر علی بگا کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ 

ساحر علی بگا کی دبئی نے گولڈن ویزا ملنے پر حکومت متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا۔ 

اس سے قبل گلوکارہ آئمہ بیگ ،  مہوش حیات ، ہمایوں سعید ، صومیہ خان اور عاطف اسلم کو بھی دبئی حکومت گولڈن ویزا دے چکی ہے۔