ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی آئینی عدالت میں کل عدالتی کام معطل رہے گا

وفاقی آئینی عدالت میں کل عدالتی کام معطل رہے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی آئینی عدالت میں کل عدالتی کام معطل رہے گا

نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون کی بندش کے باعث عدالتی کام معطل رہے گا،وفاقی آئینی عدالت کی کل کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ۔

عدالتی عملے کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔