ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

 سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں دو دن کے وقفے کے آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔  

پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 1700 روپےبڑھ کر3 لاکھ 90 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئے ، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 458 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 34 ہزار 619  روپے ہو گئی ہے۔

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے، جہاں فی تولہ چاندی کی قیمت 114 روپے بڑھ کر 4532  روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر مہنگی ہو کر 3685 ڈالر تک جا پہنچی ہے۔