بلے بازوں میں قومی کپتان کی پہلی پوزیشن برقرار

بلے بازوں میں قومی کپتان کی پہلی پوزیشن برقرار
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہبا ز :آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے،بلے بازوں میں قومی کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلےبازوں میں بھارت کے نوجوان بلے باز سبمین گل دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں، پاکستانی کرکٹ ٹیم کپتان کی پہلی پو زیشن بر قرار ہے ،جبکہ جنوبی افریقا کے وینڈرون تیسرے اورامام الحق چوتھے نمبر پر ہیں۔