عمرےکےدوران ٹرانسپورٹیشن کیلئےجعلی بل دینےکا معاملہ،متاثرہ فیملی نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

عمرےکےدوران ٹرانسپورٹیشن کیلئےجعلی بل دینےکا معاملہ،متاثرہ فیملی نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق)عمرےکےدوران ٹرانسپورٹیشن کےجعلی بل دینے کا معاملہ ,پلان مائی ٹرپ ڈی ایچ اے کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر.
عابدہ پروین اور اسکی فیملی کے 4 ممبران نے  5 لاکھ ہرجانےکادعویٰ دائر کیا ,صارف عدالت نے درخواستگزارکےوکیل کو 27 ستمبر کو بحث کیلئے طلب کرلیا اور  فیملی کے چارممبران نے عمرے کیلئے پلان مائی ٹرپ سے پیکیج لیا۔ عمرے کے پیکج کے لئے 18 لاکھ روپے کی ادائیگی کی ،جب زیارت کیلئے جانے لگے تو پتہ جعلی ٹرانسپورٹ کے کاغذات جعلی تھے ۔